امام وقت کی آواز – مئی ۲۰۲۱

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزفرماتے ہیں:

ان دنوں میں اپنے لئے دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہو، اس کے حکموں پر عمل کرنے اور چلنے کی توفیق ملے، اس زمانے کے امام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مشن کو آگے بڑھانے کی ہمیں توفیق ملے۔ رمضان کی برکات ہماری زندگیوں کا مستقل حصہ بن جائیں۔ جو نیکیاں ہم نے اپنا لی ہیں ان کو کبھی چھوڑنے والے نہ ہوں۔ اور جو برائیاں ہم نے ترک کی ہیں وہ کبھی دوبارہ ہمارے اندر داخل نہ ہوں۔ ہماری اولاد در اولاد اور آئندہ نسلیں بھی خداتعالیٰ کے حکموں پر عمل کرنے والی اور نیکیوں پر چلنے والی ہوں۔ (خطبہ جمعہ 28؍ اکتوبر 2005ء)

شیئر کریں

Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

127واں جلسہ سالانہ قادیان 24۔23اور25 دسمبر 2022ء

سیدناحضرت امیرالمؤمنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 127 ویں جلسہ سالانہ قادیان کے لئے مؤرخہ  24۔23اور25 دسمبر 2022ء(بروزجمعہ ،ہفتہ ،اتوار) کی تاریخوں کی منظوری مرحمت فرمائی ہے

ملکی رپورٹس – فروری 2022

از قائد مجلس محمود آباد ،اڑیشہ : (1)مؤرخہ 15 جنوری 2022 کو ایک تبلیغی نشست منعقد کی گئی ۔جو کہ سوال و جواب پر مشتمل تھی۔ مؤرخہ 22 جنوری 2022