سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2022 ء کی تاریخوں کا اعلان

جملہ مجالس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2022 ء کے لئے سیدناحضورانورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مؤرخہ 21،22،23 اکتوبر 2022ء بروز جمعہ ،ہفتہ ،اتوارکی تاریخوں کی منظوری عنایت فرمائی ہے ۔الحمد للہ۔جملہ ضلعی ومقامی قائدین کرام اور اراکین مجالس خدام و اطفال سے درخواست ہے کہ اس بابرکت اجتماع میں شمولیت کے لئے ابھی سے نیت کرکے تیاری شروع کردیں اور قائدین کرام اپنی مجالس سے زیادہ سے زیادہ خدام  و اطفال کی شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کریں۔

اللہ تعالیٰ یہ اجتماع مجلس کے لئے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور انڈیا کی جملہ مجالس سے زیادہ سے زدیادہ خدام واطفال کو اس بابرکت اجتماع میں شامل ہونے کی توفیق وسعادت عطا فرمائے۔آمین۔(صدر مجلس خدام الاحمدیہ بھارت)

شیئر کریں

Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

خلافت عافیت کا حصار

(کے طارق احمد صدر مجلس خدام الاحمدیہ بھارت) وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ

127واں جلسہ سالانہ قادیان 24۔23اور25 دسمبر 2022ء

سیدناحضرت امیرالمؤمنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 127 ویں جلسہ سالانہ قادیان کے لئے مؤرخہ  24۔23اور25 دسمبر 2022ء(بروزجمعہ ،ہفتہ ،اتوار) کی تاریخوں کی منظوری مرحمت فرمائی ہے