اطلاعات و اعلانات – فروری 2022

درخواست دعا

مکرم ڈاکٹر سیداحمد انصاری صاحب آف حیدر آبا د تحریر کرتے ہیں کہ انکی نواسی محترمہ ڈاکٹر عائشہ ندرت بنت سیٹھ ریاض الدین کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرٹ کی بنیاد پر M.DS میں داخلہ مل گیا ہے ۔عزیزہ وقف نوکی مبارک تحریک میں شامل ہے ۔اللہ تعالیٰ عزیزہ کو نافع الناس وجود بنائے ۔اور دینی و دنیوی ترقیات سے نوازے ۔آمین۔

شیئر کریں

Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس