
خلافت عافیت کا حصار
(کے طارق احمد صدر مجلس خدام الاحمدیہ بھارت) وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ (البقرة 31) ترجمہ: اور (یاد رکھ) جب تیرے ربّ نے فرشتوں سے کہا کہ

جلسہ سالانہ قادیان کی تاریخ، اہمیت و برکات
آج سے ٹھیک 129سال قبل بانیٔ سلسلہ عالیہ احمدیہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوٰۃ و السلام نے خدائی حکم کے ماتحت 27؍دسمبر 1891ء کوقادیان دارالامان میں جلسہ سالانہ کی بنیاد ڈالی اس وقت کی حاضری 75؍افراد پر مشتمل تھی۔اس کے دوسرے سال کی حاضری قریباً 500کی تھی جس میں 327؍افراد باہر سے تشریف لائے ہوئےتھے۔اس طرح ہر سال یہ تعداد خدا تعالیٰ کے فضل سے بڑھتی رہی۔تقسیم ملک سے قبل یعنی1946ءمیں متحدہ ہندوستان کا آخری جلسہ سالانہ جو حضرت مصلح موعودؓ کے عہد مبارک میں قادیان میں منعقد ہوا تھا اس کی حاضری 39786ہزار کے قریب تھی۔
ضلع شوپیان کشمیر کے سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ کا شاندار انعقاد
مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ ضلع شوپیان کشمیر کادو روزہ سالانہ اجتماع مؤرخہ5تا 6اگست 2023بروز ہفتہ و اتوار جماعت احمدیہ ریشی نگر میں منعقد کیاگیا۔نماز تہجد و نماز فجر
ضلع کولگام زون بی و اننت ناگ کشمیر کے سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ کا شاندار انعقاد
امسال مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ ضلع کولگام زون بی و اننت ناگ کشمیر کادو روزہ سالانہ اجتماع مؤرخہ19تا 20اگست 2023بروز ہفتہ و اتوار جماعت احمدیہ ناصر آباد میں
سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ بنگلورکا شاندار انعقاد
(عرفان احمد خان ضلع قائد بنگلورو) امسال مجلس خدام الاحمدیہ بنگلورو کا سالانہ اجتماع مؤرخہ 3تا 4 جون 2023بروز ہفتہ و اتوار جماعت احمدیہ مڈیکیری میں منعقد کیاگیا۔اس اجتماع میں
سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2023 ء کی تاریخوں کا اعلان
جملہ مجالس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2023 ء کے لئے سیدناحضورانورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مؤرخہ 27,28,29اکتوبر
سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2022 ء کی تاریخوں کا اعلان
جملہ مجالس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2022 ء کے لئے سیدناحضورانورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مؤرخہ 21،22،23
127واں جلسہ سالانہ قادیان 24۔23اور25 دسمبر 2022ء
سیدناحضرت امیرالمؤمنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 127 ویں جلسہ سالانہ قادیان کے لئے مؤرخہ 24۔23اور25 دسمبر 2022ء(بروزجمعہ ،ہفتہ ،اتوار) کی تاریخوں کی منظوری مرحمت فرمائی ہے
اطلاعات و اعلانات – فروری 2022
مکرم ڈاکٹر سیداحمد انصاری صاحب آف حیدر آبا د تحریر کرتے ہیں ک….
مضامین

خلافت عافیت کا حصار

جلسہ سالانہ قادیان کی تاریخ، اہمیت و برکات

اسلام اورگھریلو ہنسا

مرا مقصود و مطلوب و تمنّا خدمت خلق است

خدام الاحمدیہ سے خلفاء کرام کی توقعات

اجتماعات کی اہمیت و برکات

انفاخ النبی ﷺ

انفاخ النبی ﷺ – دسمبر ۲۰۲۱
سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں:جو کسی نیک کام اور ہدایت کی طرف بلاتا ہے اس کو اتنا ہی ثواب ملتا ہے جتنا کہ ثواب اس پر عمل کرنے والے کو ملتا ہے اور اس کے ثواب میں سے کچھ بھی کم نہیں ہوتا۔
انفاخ النبیﷺ – نومبر ۲۰۲۱
حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ربیع کی بیوی اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ آنحضرتؐ کے پاس آئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہؐ ! یہ دونوں سعد بن ربیعؓ کی بیٹیاں ہیں جو آپؐ کے ساتھ لڑتے ہوئے احد کے دن شہید ہو گئے تھے۔ اور ان کے چچا نے ان دونوں کا مال لے لیا ہے اور ان کے لیے مال نہیں چھوڑا اور ان دونوں کا نکاح بھی نہیں ہو سکتا جب تک ان کے پاس مال نہ ہو۔ آپؐ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں فیصلہ فرمائے گا۔ اس پر میراث کے احکام پر مشتمل آیت نازل ہوئی۔ پھر رسول اللہؐ نے چچا کو بلوایا اور فرمایا کہ سعد کی بیٹیوں کو سعد کے مال کا تیسرا حصہ دو اور ان دونوں کی والدہ کو آٹھواں حصہ دو اور جو بچ جائے وہ تمہارا ہے (سنن الترمذی، کتاب الفرائض، باب ما جاء فی میراث البنات)
انفاخ النبیﷺ – اکتوبر ۲۰۲۱
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے بہت ناز اٹھاتے تھے۔ ایک دفعہ ان سے فرمانے لگے کہ عائشہ رضی اللہ عنھا میں تمہاری ناراضگی اور خوشی کو خوب پہچانتا ہوں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے عرض کیا وہ کیسے؟ فرمایا جب تم مجھ سے خوش ہوتی ہو تو اپنی گفتگو میں رب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہہ کر قسم کھاتی ہو اور جب ناراض ہوتی ہو تو رب ابراہیم علیہ السلام کہہ کر بات کرتی ہو۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ تو ٹھیک ہے مگر بس میں صرف زبان سے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام چھیڑتی ہوں۔ (خلاصہ ازبخاری، کتاب النکاح باب غیرۃ النساء و وجد ھن)
انفاخ النبی ﷺ – ستمبر ۲۰۲۱
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تم دوسروں کی دیکھا دیکھی ایسے نہ کہو کہ لوگ ہم سے حسن سلوک کریں گے تو ہم بھی ان سے حسن سلوک کریں گے اور اگر انہوں نے ہم پہ ظلم کیا تو ہم بھی ان پر ظلم کریں گے بلکہ تم اپنے نفس کی تربیت اس طرح کرو کہ اگر لوگ تم سے حسن سلوک کریں تو تم ان سے احسان کا معاملہ کرو۔ اور اگر وہ تم سے بدسلوکی کریں تو بھی تم ظلم سے کام نہ لو۔ (ترمذی، کتاب البروالصلۃ والادب باب ماجاء فی الاحسان والعفو)
انفاخ النبیﷺ – اگست ۲۰۲۱
سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں: جو تھوڑے پر شکر نہیں کرتا وہ زیادہ پر بھی شکر نہیں کرتا۔ جو بندوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔ (مسند احمد بن حنبل۔ کتاب اول مسند الکوفیین حدیث18449) ایک موقعہ پر آپﷺ نے فرمایا کہ اے انصار کی جماعت! اللہ تعالیٰ نے طہارت اور صفائی سُتھرائی کے بارے میں تمہاری تعریف کی ہے۔ پس تمہاری طہارت کیا ہے؟ انصار نے عرض کی کہ ہم نماز کے لئے وضوء کرتے ہیں، غسل جنابت بھی کرتے ہیں اور پانی سے استنجا کرتے ہیں۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا یہی وہ چیز ہے پس تم اس کو لازم پکڑے رہو۔ (سنن ابن ماجہ۔ کتاب الطھارۃ و سننھا الاستنجاء بالماء)
کلام الامام المہدی علیہ السلام

کلام الامام المہدی علیہ السلام – دسمبر ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – نومبر ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – اکتوبر ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – ستمبر ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – اگست ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – جولائی ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – جون ۲۰۲۱
کلام الامام المہدی علیہ السلام – مئی ۲۰۲۱
امام وقت کی آواز

امام وقت کی آواز – دسمبر ۲۰۲۱
پس ایک داعی الی اللہ کے لئے یہ ضروری ہے اور صرف یہ داعی الی اللہ کو یاد رکھنا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ ہر احمدی چاہے وہ فعال ہو کر تبلیغ کرتا ہے یا نہیں اگر دنیا کے علم میں ہے کہ فلاں شخص احمدی ہے، اگر ماحول اور معاشرہ جانتا ہے کہ فلاں شخص احمدی ہے تو وہ احمدی یاد رکھے کہ اس کے ساتھ احمدی کا لفظ لگتا ہے، اگر وہ تبلیغ نہیں بھی کر رہا تو تب بھی اس کا احمدی ہونا اسے خاموش داعی الی اللہ بنا دیتا ہے۔

امام وقت کی آواز – نومبر ۲۰۲۱
لوگ عورتوں کے حقوق ادا نہیں کرتے، وارثت کے حقوق۔ اور ان کا شرعی حصہ نہیں دیتے اب بھی یہ بات سامنے آتی ہے برصغیر میں اور جگہوں پر بھی ہوگی کہ عورتوں کو ان کا شرعی حصہ نہیں دیا جاتا۔

امام وقت کی آواز – اکتوبر ۲۰۲۱
’’مرد کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ مضبوط اور طاقتور بنایا ہے اگر مرد خاموش ہوجائے تو شاید اسّی فیصد سے زائد جھگڑے وہیں ختم ہوجائیں۔

امام وقت کی آواز – ستمبر ۲۰۲۱
’’جس طرح اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ مومن ایک منزل پر آ کر رک نہیں جاتا بلکہ آگے بڑھتا ہے تو ہماری انتہاء صرف عدل قائم کرنا ہی نہیں بلکہ اس سے آگے قدم بڑھانا ہے۔۔۔
اطلاعات و اعلانات

ملکی رپورٹس – فروری 2022
از قائد مجلس محمود آباد ،اڑیشہ : (1)مؤرخہ 15 جنوری 2022 کو ایک تبلیغی نشست منعقد کی گئی ۔جو کہ سوال و جواب پر مشتمل تھی۔ مؤرخہ 22 جنوری 2022

یا تیک من کل فج عمق (اداریہ – دسمبر ۲۰۲۱)
خداتعالیٰ کے ماموروں میں ایک قوت جاذبیت ہوتی ہے۔ اس مقناطیسی قوت کے باعث لوگ ان کی طرف کھچے چلے آتے ہیں ۔اس دور میں اللہ تعالیٰ نے حضرت مرز اغلام احمد قادیانی ؑ کو دین اسلام کی سربلندی اور شوکت کے لئے مبعوث فرمایا۔
ملکی رپورٹس

ضلع شوپیان کشمیر کے سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ کا شاندار انعقاد

ضلع کولگام زون بی و اننت ناگ کشمیر کے سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ کا شاندار انعقاد

سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ بنگلورکا شاندار انعقاد

سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2023 ء کی تاریخوں کا اعلان
